Header Ads Widget

کسی بھی نمبر کا ڈیٹا نکلوانا ہوا بہت ہی آسان

 


T*کسی بھی نمبر کا ڈیٹا نکلوائیں*

نادرا اور فرنچائز کا کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات لے سکتے ہیں۔


1- سم کی ڈیٹیل

2- تصویر کے ساتھ ڈیٹیل نکلوائیں  

3-شناختی کارڈ پر ایکٹو سمز کے نمبرز بھی نکلوائیں 

4-شناختی کارڈ کی کلر کاپی نکلوائیں

5- کسی بھی نمبر کا مکمل  ریکارڈ CDR کال ہسٹری نکلوائیں

6-نادرا فیملی ٹری۔ پورے خاندان کی معلومات نکلوائیں


7-پن پوائینٹ لوکیشن آل نیٹ ورک نکلوائیں

8-موبائل گم ہو جائے یا چوری ہو جائے موبائل ٹریکنگ ہو جائے گی

9- جعلی جاز کیش اکاؤنٹ بنائیں

10- جعلی ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنائیں

11-باہر کے نمبر کا وٹس ایپ بنوائیں

12-گاڑی کے نمبر کی ڈیٹیل نکلوائیں

13-جعلی سم ایکٹیویش

14-اب حاصل کریں بغیر انجیکشن لگوائے کرونا سرٹیفکیٹ وہ بھی %𝟏𝟎𝟎 ریکارڈ کے ساتھ، آپ اس کی تصدیق 𝟭𝟭𝟲𝟲 سے بھی کر سکیں گے.



*آپ کو ڈیٹا تصلی بخش اور گارنٹی کے ساتھ دیا جائے گا.


Precautions: 

السلام علیکم 
احباب اگر آپکو اس طرح کا کسی بھی قسم کا میسج یا لنک آتا ہے تو برائے مہربانی
 اسے کلک کرنے میں احتیاط کریں کیونکہ یہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے.
 
ایک بات سمجھ لیں پاکستان کے جتنے بھی ادارے ہیں انکا ڈیٹا End to End Encrypted
 
ہوتا ہے اپ کسی بھی طرح نادرا یا کسی بھی دوسرے ادارے سے ڈیٹا نہیں نکلوا سکتے اور جو کوئی بھی یہ کہتا ہے وہ سب جھوٹ ہے
 
اس لیے آپ کسی کو بھی اپنی پرسنل ڈیٹیل نہ بھیجیں جو کہ بعد میں پچھتاوے کا سبب بن جائے.

Post a Comment

0 Comments