کراچی پولیس نے جمعرات کو صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹوں میں جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ کھوکھراپار کی ٹیم نے پانچ افراد پر مشتمل گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گیارہ لاکھ آٹھ ہزار ( 1108000) کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کر لیے.....
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے نیوز چینل کے پروگرام میں اصلی اور جعلی کرنسی نوٹوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی بینک جعلی نوٹوں کی نشاندہی کو یقینی بنانے کے لیے بہترین اقدام اٹھا رہا ہے۔
0 Comments